Friday, 26 April 2024, 09:14:01 pm
عالمی برادری مسئلہ کشمیرکے حل میں اپناکرداراداکرے:صدر آزاد جموں وکشمیر
January 04, 2022

آزادجموں وکشمیرکے صدربیرسٹرسلطان محمودچودھری نے امریکہ سمیت عالمی برادری پر زور دیاہے کہ وہ مسئلہ کشمیرکے حل میں اپناکرداراداکرے۔اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے افسوس ظاہرکیاکہ بھارت پاکستان کے ساتھ اس مسئلے کے حل کے لئے سنجیدہ نہیں ہے۔آزادکشمیرکے صدرنے بھارت پرزوردیاکہ وہ پاکستان کے امن اقدامات کامثبت جواب دے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.