Thursday, 09 May 2024, 02:53:16 am
تجزیہ کاروں نے غیر جانبدرانہ انصاف کا نظام ملک کی اقتصادی بحالی کیلئے ناگزیر قراردیا
January 03, 2019

ممتازتجزیہ کاروں نے شفاف احتساب اور غیر جانبدرانہ انصاف کا نظام ملک کی اقتصادی بحالی کیلئے ناگزیر قراردیاہے۔

انہوں نے ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاامتیاز احتساب یقینی بنایا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی اقتصادی بحالی کیلئے ادارہ جاتی اصلاحات ضروری ہیں اور تحریک انصاف کی حکومت اس سلسلے میں جرت مندانہ اقدامات کررہی ہے۔تجزیہ کاروں میں ڈاکٹر نور فاطمہ، سعید یوسف، ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی، ڈاکٹر رشید احمد خان، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل اور کنول شوذب شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.