Friday, 19 April 2024, 05:07:50 pm
ترکیہ کبھی بھی سرحد پر دہشت گردی کی راہداری کی اجازت نہیں دے گا: وزیر دفاع
December 02, 2022

File Photo

ترکیہ نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحد کو دہشت گردوں کی راہداری بننے کی اجازت کبھی نہیں دے گا۔

ترکیہ کے وزیر دفاعHULUSI AKAR نے انقرہ میں صحافیوں کو بتایا کہ اب تک دہشت گرد گروپوں کے خلاف سرحد پار جاری مہم کے دوران مجموعی طور پر 491 دہشت گردوں کوہلاک کیا جاچکاہے۔HULUSI AKAR نے یونان پر بھی زور دیا کہ وہ خطے میں تنائو کا باعث بننے والے اقدامات اور بیان بازی کو ترک کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.