Saturday, 27 April 2024, 05:34:02 am
پاکستان ریاست مدینہ کے سنہرے اصولوں کی پیروی کرکے ایک عظیم مملکت بنے گا
November 01, 2018

ممتازسیاسی اورسماجی تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ پاکستان امت مسلمہ کاواحدملک ہے جس نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر بھرپوراورطاقتورآوازاٹھائی۔

معروف تجزیہ کاروں ریاض فتیانہ، عندلیب عباس، جاویدعلی خان، ہمایوں اقبال شامی اور فاروق حسنات نے ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ڈچ رکن پارلیمنٹ کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کے معاملے میں ناموس رسالت کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات کئے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ریاست مدینہ کے سنہرے اصولوں کی پیروی کرکے ایک عظیم مملکت بنے گا۔انہوں نے کہاکہ ملک میں قرآن وسنت کی تعلیمات کے خلاف کوئی قانون نہیں بنایاجاسکتا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.