سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے ملک کو معاشی و سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زو ر دیا ہے۔ آج کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کیزیراہتمام صادقین ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی نہ صرف ملک کامعاشی بلکہ فن اور ثقافت کا بھی مرکز ہے۔