Monday, 02 December 2024, 12:38:43 am
 
کراچی میں چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں پرامن ریلی کا انعقاد
October 29, 2024

چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں ایک پرامن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

شُرکاء نے آئینی ترمیم کی منظوری پر قوم کو مبارک باد دی۔ انہوں نے نئے چیف جسٹس کے حق میں نعرے بھی لگائے۔