Monday, 02 December 2024, 12:36:24 am
 
ملبوسات اور چمڑے کی پانچویں بین الاقوامی نمائش کل سے ایکسپو سنٹر کراچی میں شروع ہوگی
October 22, 2024

ملبوسات اور چمڑے کی پانچویں بین الاقوامی نمائش کل سے ایکسپو سنٹر کراچی میں شروع ہوگی۔

یہ نمائش پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی معیاری مصنوعات جانچنے کیلئے خریداروں کوشاندار مواقع فراہم کرے گی۔

 

دنیا بھر سے تقریباً پانچ سو وفود نمائش میں شرکت کر رہے ہیں اور اس تقریب میں تقریباً ڈھائی سو کمپنیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گی۔