Wednesday, 30 September 2026, 03:36:32 am
 
خوراک کے ضیاع اور نقصان سے متعلق آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
September 29, 2026

خوراک کے ضیاع اور نقصان سے متعلق آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے ''خوراک کے نقصان اور ضیاع میں کمی لانے کی صلاحیت''۔