عالمی یوم سیاحت آج منایا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی تجارت کے اہم شعبوں میں سیاحت نہایت اہمیت کی حامل ہے اور بہت سے ترقی پذیر ممالک کے لیے آمدنی کے بڑے ذرائع میں سے ایک ہے۔