Thursday, 28 March 2024, 05:26:11 pm
پاکستان اورافغانستان کے مابین دوسراٹی20میچ آج کھیلاجائے گا
March 26, 2023

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔

سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ بھی کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔