Monday, 12 May 2025, 01:06:24 pm
 
ساجد سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بڑی چوٹی سر کرلی
May 11, 2025

پاکستان کے ساجد علی سدپارہ نے نیپال میں دنیاکی ساتویں بلند ترین چوٹیDHAULAGIRI سر کرلی ہے۔

انہوں نے آٹھ ہزار ایک سو سٹرسٹھ میٹر بلند پہاڑی چوٹی آکسیجن سلنڈر کے بغیر سرکی۔

انتیس سالہ ساجد سد پارہ نے قومی پرچم کے ساتھ چوٹی پر اپنی تصویر آج انسٹا گرام پر شیئر کرکے DHAULAGIRI پر اپنی کامیابی کی تصدیق کی۔