شارجہ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر130 رنز بنائے۔ عماد وسیم 64رنز کے ساتھ نمایاں۔