Thursday, 26 December 2024, 09:38:38 pm
 
پی آئی اے کی پرواز171طلبہ کو بشکک سے لیکر کراچی پہنچ گئی
May 25, 2024

پی آئی اے کی ایک اور پرواز ایک سوا کہترطلباء کو لے کرآج شام بشکک سے کراچی پہنچی۔

سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری اور صوبائی وزراء شرجیل میمن اور سرفراز شاہ نے ایئر پورٹ پر طلباء کا استقبال کیا۔