Friday, 19 April 2024, 07:27:20 am
ریڈیو پاکستان اسلام آباد نے خصوصی رمضان ٹرانسمیشن ''پیغام رمضان'' کا آغاز کردیا
March 24, 2023

ریڈیو پاکستان اسلام آباد نے خصوصی رمضان ٹرانسمیشن ''پیغام رمضان'' کا آغاز کیا ہے۔یہ خصوصی ٹرانسمیشن رمضان کے پورے مہینے کے دوران شام پانچ سے نو بجے تک نشر کی جائیں گی۔ جس میں ممتاز علماء کرام اور ماہرین رمضان المبارک کی برکات اور متعلقہ موضوعات پر روشنی ڈالیں گے۔خصوصی رمضان ٹرانسمیشن ریڈیو پاکستان کے سوشل میڈیا پیجز، ویب سائیٹ اور پوڈکاسٹ پر بھی سنی جا سکتی ہیں۔