Friday, 03 January 2025, 07:05:02 am
 
سندھ اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے کراچی میں ہوگا
February 24, 2024

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے کراچی میں ہوگا۔

سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس میں اسمبلی کے نئے منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔