Sunday, 06 October 2024, 01:17:12 pm
 
بلاول بھٹو زرداری نے سید مراد علی شاہ کو سندھ کا آئندہ وزیراعلیٰ نامزد کیا
February 23, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید مراد علی شاہ کو سندھ کا آئندہ وزیراعلی نامزد کیاہے۔

انہوں نے آج کراچی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سند ھ اسمبلی کے سپیکر کے عہدے کے لئے اویس قادر شاہ ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لئے نوید انتھونی کے ناموں کا اعلان کیا۔