Saturday, 20 April 2024, 07:02:17 pm
چوتھاون ڈے:سری لنکانے آسٹریلیاکو4رنزسے شکست دیدی
June 22, 2022

کولمبومیں چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں سری لنکانے آسٹریلیاکوچاررنزسے ہرادیا۔سری لنکانے پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کو جیتنے کے لئے دوسوانسٹھ رنزکاہدف دیا۔جواب میں آسٹریلیاکی پوری ٹیم دوسوچون رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔سری لنکاکوپانچ میچوں کی سیریزمیں تین ۔ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔