Wednesday, 05 February 2025, 09:49:23 am
 
وزیراعظم آج آزاد جموں و کشمیر کے شہر بھمبر کا دورہ کریں گے
January 22, 2025

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج آزاد جموں و کشمیر کے شہر بھمبر کا دورہ کریں گے۔

وہ دورے کے دوران دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔