Wednesday, 05 February 2025, 12:42:47 pm
 
پاک فوج کے زیراہتمام آزادکشمیرکے ضلع کوٹلی میں مفت میڈیکل کیمپ
January 26, 2025

آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی میں پاک فوج نے طبی اور دانتوں کے علاج کا کیمپ لگایا۔

مفت طبی کیمپ میں طبی ماہرین ، ڈینٹل سرجنز اور دوسرے ماہرین صحت نے شرکت کی مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے کیمپ کا دورہ کیا۔

علاقہ مکینوں نے پاک فوج کی ان کاوشوں کا خیرمقدم کیا اور مستقبل میں بھی ایسے اقدامات جاری رکھنے کی خواہش کا اظہارکیا ۔