Sunday, 20 April 2025, 03:31:36 pm
 
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم آج اسلام آباد پہنچیں گے
April 20, 2025

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان آج سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سطح کا یہ دورہ پاکستان اور متحدہ امارات کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے۔

ادھر روانڈا کے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیرLIVIER J.P بھی کل پاکستان پہنچیں گے۔۔