رات گلگت بلتستان کے متعدد علاقوں میں پانچ اعشاریہ دو شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کا مرکز نانگہ پربت کے قریب تھا جبکہ اس کی گہرائی پچیس کلومیٹر تھی۔