نرسوں کے عالمی دن کے حوالے سے سی ایم ایچ پشاور میں دو روزہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب کا مقصد نرسنگ کے عملے کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔
اس موقع پر نرسنگ کے عملے کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔