Wednesday, 12 March 2025, 09:59:16 am
 
اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان کے صوبوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
February 08, 2025

اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان کے صوبوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق امن و عامہ برقرار رکھنے اور لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ہر قسم کے اجتماعات، جلسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی ہو گی۔