Tuesday, 09 June 2026, 06:58:24 am
 
خاندانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
May 15, 2026

خاندانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس سال کاموضوع ہے '' خاندان، عدم مساوات اور بچوں کی فلاح و بہبود''۔

یہ موضوع اس بات پر زور دیتا ہے کہ تفاوت کم کرنے اور بچوں کی صحت مند نشوونما کے لیے مربوط اور خاندان پر مبنی پالیسیوں میں مستحکم سرمایہ کاری کی جائے۔