Saturday, 19 April 2025, 01:22:13 pm
 
مریم نوازاورترکیہ کے نائب صدرکا تعاون کوفروغ دینے پرتبادلہ خیال
April 13, 2025

پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز نے اناطالیہ سفارتکاری فورم کے موقع پر ترکیہ کے نائب صدر CEVDET یلماز سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے پاک، ترک تعلیمی منصوبے اورمشترکہ اقتصادی منصوبے آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔

مریم نواز نے ترک نائب صدر کو پنجاب کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔