آئی ایم ایف کے وفد نے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹرکی قیادت میں وزیرخزانہ محمداورنگزیب سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔
خزانہ کے وزیرمملکت علی پرویزملک،گورنرسٹیٹ بینک ،ایف بی آر کے چیئرمین اوروزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام بھی ملاقات میں موجودتھے۔