Saturday, 27 April 2024, 10:01:36 am
معروف شاعر سید ضمیر جعفری کی چوبیس ویں برسی منائی گئی
May 12, 2023

معروف شاعر سید ضمیر جعفری کی آج چوبیس ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ضمیر جعفری یکم جنوری اُنیس سو سولہ کو جہلم میں پیدا ہوئے تھے۔انہیں اپنی مزاحیہ شاعری سے شہرت حاصل ہوئی۔ انہوں نے اخبارات اور رسالوں کیلئے مزاحیہ کالم بھی لکھے۔اُن کے شعری اور نثری مجموعوں پر مشتمل اٹھہتر کتابیں شائع ہوئیں جو مختلف تخلیق کاموں کی عکاسی کرتی ہیں۔اُن کا انتقال 1999 میں آج ہی کے دن ہوا۔