معروف اردو شاعر مجید امجد کی اکاون ویں برسی اتوار کے روز منائی گئی۔
وہ انتیس جون انیس سو چودہ کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔
مجید امجد اپنی نظموں کی بدولت کافی مشہور ہیں اور ان کی شاعری کا پہلا مجموعہ انیس سو اٹھاون میں شب رفتہ کے عنوان سے شائع ہوا۔
وہ انیس سو چوہتر میں آج کے روز ساہیوال میں انتقال کرگئے اور جھنگ میں ان کے آبائی قصبے میں ان کی تدفین کی گئی۔