Wednesday, 09 September 2026, 02:03:45 pm
 
صدر آصف علی زرداری نے جمہوریہ تاجکستان کی پینتیسویں سالگرہ پر دلی مبارکباد
September 09, 2026

صدر آصف علی زرداری نے جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور تاجک عوام کو ان کی پینتیسویں سالگرہ پر دلی مبارکباد دی ہے۔

صدر کے ایک خط میں کہاگیاہے کہ پاکستان تجارت، توانائی، رابطوں اور عوام کی سطح پر روابط کے شعبوںمیں دوطرفہ تعاون کے مسلسل فروغ کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔