Wednesday, 09 September 2026, 02:06:13 pm
 
ایس آئی ایف سی نے جاپانی کمپنی کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے
September 09, 2026

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے جاپانی کمپنی Sumitomo Corporation کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کیلئے پیشکش کی ہے۔

جاپانی کمپنی پاکستان کے معدنی ذخائر اور کان کنی کے نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے گی۔

معدنی وسائل، بہتر سرمایہ کاری سہولت کاری اور پالیسی استحکام پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مارکیٹ بنا رہے ہیں۔