محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور بیس کراچی پچیس پشاور پندرہ کوئٹہ نو مری گیارہگلگت آٹھاور مظفرآباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، LEH پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت :سرینگر اننت ناگ اور شوپیاں میں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ، Leh صفر جموں اٹھارہ پلوامہ اور بارہ مولہ میں سات ڈگری سینٹی گریڈ=====