بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سرحدی اضلاع راجوڑی اور پونچھ میں آج دو بڑے جنگلات کے علاقے شدید آگ کی لپیٹ میں آ گئے جس سے گردو نواح کے دیہاتیوں میں خوف کی لہر پھیل گئی ہے اور وسیع اراضی کو نقصان پہنچا ہے۔