پاکستان سپرلیگ میں آج لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔
اس سے پہلے رات لاہور میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔