Monday, 17 March 2025, 04:29:22 pm
 
اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کردی گئی
August 01, 2024

حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کردی گئی۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی۔