Saturday, 27 April 2024, 08:14:17 am
گلگت بلتستان میں 41 کروڑ80 لاکھ روپے لاگت کے 23 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
December 31, 2017

گلگت بلتستان ڈیپارٹمنٹل ورکنگ پارٹی نے گلگت میں اپنے اجلاس کے دوران 41 کروڑ80 لاکھ روپے لاگت کے 23 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

منصوبہ بندی و ترقی کے سیکرٹری بابر امان بابر نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں 31 ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا۔

ورکنگ پارٹی نے ایک ارب78 کروڑ روپے لاگت کے آٹھ منصوبوں کی منظوری کےلئے سفارش بھی کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.