Saturday, 27 April 2024, 02:12:17 pm
پاک فوج نے گلگت بلتستان میں درہ برزیل سے بند شاہراہ کو آمدورفت کیلئے بحال کردیا
March 22, 2024

گلگت بلتستان میں درہ BURZIL کو پاک فوج کی جانب سے شاہراہ کو بحال کرنے کی کامیاب کارروائی کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔یہ درہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے اپنے رابطوں کے باعث بہت اہمیت کا حامل ہے۔درہ برزیل شدید برفباری کے باعث گزشتہ ماہ کی اٹھارہ تاریخ کو بند ہو گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.