Wednesday, 02 April 2025, 04:24:32 am
 
صدر آصف علی زرداری نےعید کی نمازنواب شاہ میں ادا کی
March 31, 2025

صدر آصف علی زرداری نے عیدالفطر کی نماز نواب شاہ میں ادا کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان سمیت عوام کی بڑی تعداد نے صدر مملکت کے ساتھ عیدالفطر کی نماز ادا کی۔

بعد ازاں صدر لوگوں سے ملے اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔