Tuesday, 30 April 2024, 01:20:57 pm
سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا موثر استعمال کرکے عوام کو سہولیات سے مستفید کیا جائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
March 31, 2024

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوامی خدمات کی آن لائن فراہمی، ڈیجیٹل مہارتوں اور ڈیجیٹل انٹرپرینیورشپ سے متعلق پروگرامز اور سہولیات کو عام کریں۔

یہ بات انہوں نے پشاور میں شعبہ سائنس، ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

وزیراعلی نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا موثر استعمال کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.