Friday, 23 February 2024, 09:07:10 pm
وزیراعظم کی سحروافطارکے دوران گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
March 31, 2023

فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے سحر اور افطار کے دوران شہریوں کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے یہ ہدایت کراچی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ رمضان کے مہینے میں گیس کی فراہمی کے حوالے سے ایک جامع حکمت عملی اپنائی جائے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.