Friday, 26 April 2024, 11:34:09 pm
حکومت عوام کی سہولت کیلئے سڑکوں کا جال بچھا رہی ہے،قاسم سوری
November 30, 2021

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے رہائشیوں کو مواصلات کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے سڑکوں کا جال بچھا رہی ہے۔

منگل کے روز کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت چمن۔کوئٹہ اور کوئٹہ۔کراچی شاہراہوں کو دورویہ کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.