گلگت بلتستان کے نئے نامزد گورنر راجہ جلال حسین مقپون کی تقریب حلف برداری آج (اتوار) گورنر ہائوس گلگت میں ہوگی ۔
سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جج جسٹس جاوید اقبال ان سے حلف لیںگے ۔راجہ جلال مقپون گلگت بلتستان کے چھٹے گورنر ہوں گے ۔