Saturday, 27 April 2024, 04:42:04 am
گلگت بلتستان کی قائمہ کمیٹی کاسرکاری گاڑیوں کےغیرقانونی استعمال روکنےکافیصلہ
August 30, 2018

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ہوم سروس اور جنرل ایڈ منسٹریشن نے سرکاری گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 یہ فیصلہ آج گلگت میں کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا جس کی صدارت چیئرمین امتیاز حیدر نے کی۔

 کمیٹی نے متعلقہ محکموں کوہدایت کی کہ وہ اگلے اجلاس میں سرکاری گاڑیوں کےبارے میں جامع رپورٹ پیش کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.