Friday, 29 March 2024, 02:39:13 am
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے پانچ کلو میٹر طویل رتو لنک روڈ اور نصیر آباد پانی فراہمی سکیم کا افتتاح کیا
May 30, 2023

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے کہا ہے کہ حکومت تمام اضلاع کی ترقی کیلئے پرعزم ہے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

انہوں نے یہ بات استور کے علاقے رتو کے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ رتو لنک روڈ کی تعمیر علاقے کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا اور اس سڑک کی تعمیر سے آمدورفت میں بہتری آئے گی اور بنجر زمینوں کے ساتھ رابطہ بھی بحال ہوگا۔وزیر اعلیٰ نے پانچ کلو میٹر طویل رتو لنک روڈ اور نصیر آباد پانی فراہمی سکیم کا افتتاح کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.