Friday, 26 April 2024, 09:08:48 am
محسن نقوی کا پنجاب بھر میں جعلی زرعی ادویات کے خلاف کریک ڈائون کا حکم
May 30, 2023

File Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے بھر میں جعلی زرعی ادویات کیخلاف کریک ڈائون کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے یہ بات آج (منگل) لاہور میں کپاس کی کاشت اور پیداوار میں اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں کپاس کے کاشت کاروں کو ارزاں نرخوں پر زرعی ادویات کی فراہمی اور شاندار کاٹن پروگرام کے تحت پنجاب بینک کو کاشتکاروں کو آسان شرائط پرقرضے فراہم کرنے کی تجاویز کی منظوری دی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.