Tuesday, 30 April 2024, 04:42:50 pm
خیبرپختونخوا،بارشوں،چھتیں گرنے کے واقعات میں 7افراد جاں بحق
March 30, 2024

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں سات افراد جاں بحق اور نو زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ون 1122 کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق گھروں کی چھتیں گرنے کے واقعات پشاور، نوشہرہ، شانگلہ، بنوں اور باجوڑ میں پیش آئے جس کے باعث گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

خیبر پختونخوا کے ریسکیو 1122 کا کنٹرول روم کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چوبیس گھنٹے فعال ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.