Friday, 26 April 2024, 02:55:29 pm
حکومت کوروناوائرس کے خاتمے کیلئے دستیاب تمام وسائل استعمال کررہی ہے،حفیظ الرحمن
March 30, 2020

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کوروناوائرس کے خاتمے کیلئے دستیاب تمام وسائل استعمال کررہی ہے۔

انہوں نے یہ بات گلگت میں چھڑکائو کرنے کی مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت تینوں ڈویژنز میں سپرے یقینی بنانے کے لئے چھ ہزار گیلن کیمیائی مواد خریدے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.