Saturday, 27 April 2024, 03:25:16 am
پنجاب اورسندھ میں انسدادپولیومہم کل سے شروع ہوگی
November 29, 2020

پنجاب اورسندھ میں مختلف اوقات کار کی انسدادپولیومہم کل سے شروع ہورہی ہے۔

پنجاب میں پانچ روزہ مہم شروع ہوگی جس میں دوکروڑبچوں کوپولیوسے بچائو کی ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔

مہم میں ایک لاکھ بیس ہزارپولیوورکرزحصہ لے رہے ہیں۔

سندھ میں سات روزہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمرکے تقریباً نوے لاکھ بچوں کو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔

مہم کے دوران کوروناسے بچائوکے حفاظتی اقدامات پرسختی سے عمل کیاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.