Sunday, 19 May 2024, 02:12:05 pm
وزیر اعلی پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی
April 23, 2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔

آج لاہور میں ایک اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے ہر ضلع اور تحصیل میں Enforcement Authority قائم کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ Provincial Enforcement Authority کی سربراہی چیف سیکرٹری کریں گے جبکہ ایک ڈائریکٹر جنرل بھی مقرر کیا جائے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.