ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی آج لاہور پہنچےہیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز، صوبائی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ عہدیداروں نے معزز مہمانوں کا ہوائی اڈے پر پرتپاک استقبال کیا۔
بعد میں ایرانی صدر، قومی شاعر علامہ اقبال کےمزار پر گئے۔ انہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔