Saturday, 20 April 2024, 04:12:52 pm
نو مئی کو ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائیگا،بشپ لاہور
May 29, 2023

لاہور کے بشپ ندیم کامران نے کہا ہے کہ پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے ۔

انہوں نے پیر کے روزجناح ہائوس لاہور کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نومئی کادن ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طورپر یاد رکھاجائے گا ۔

انہوں نے کہاکہ مسیحی برادری نے ہرمشکل وقت میں ہمیشہ ملک کا ساتھ دیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.